Chicken Karai by Tasty Recipes (Recipe)



Chicken Karahi by Tasty Recipes

This Chicken Karahi dish by Tasty Recipe can really save your day when you don't want to order food because you want home-cooked cuisine when you don't really have enough time to cook, when you've unexpected guests or when you have been gone all day.

Ingredients

  • Onion = 1 Medium Sized Onion
  • Cooking Oil =   ½ Cup of Cooking oil
  • Ginger Paste = 2 Tbsp
  • Garlic Paste = 2 Tbsp
  • Tomatoes = 2 Large Tomatoes
  • Salt = ¾ Tsp
  • Red Chili Powder = ¾ Tsp
  • Red Chilli Grounded =   ½ Tsp
  • Roasted Black Cumin Powder = 2/3 Tsp
  • Turmeric Powder = ½ Tsp
  • Dried Coriander Powder = 1 Tsp
  • Chicken = ½ Kg Chicken
  • Yogurt = ½ cup of Yogurt
  • Garam Masala = ½ Tsp
  • Green Coriander
  • Green Chillies = 3 To   

Method

  • Make a paste of garlic and onion by adding a cup of water Then whisk in the dry ingredients: salt, red pepper, turmeric and cumin powder, in the yogurt and add it to the chicken
  • Add previously prepared onions and garlic paste and added half a lemon juice to it, Add dry coriander powder and mix well
  • Leave it for half an hour so that the spices marinate well.

  • In a pan add oil and heat it, add tomatoes first and then add chicken with its marination. Cover and cook over medium heat so that liquids from chicken breaks down.
  • Follow this for 5 minutes, take off the lid and now fry it for 5 to 6 minutes as the water dries up at that time add one tablespoon of butter or ghee.
  • After adding green chillies and green coriander, put it on low heat for 5 minutes.
  • Remove the dish from cooking pot and garnish with green chillies and green coriander.

مرغ کڑاہی بائی  ٹیسٹی ریسیپی      

اجزاء

پیاز درمیانہ =  1 عدد

پکانے کا تیل   =  آدھا کپ

ادرک کٹی ہوئی= 2  کھانے کے چمچ

لہسن = 2 کھانے کے چمچ

ٹماٹر  =  2بڑے عدد

نمک=  4/3 چائے کا چمچ

سرخ مرچ= 4/3 چائے کا چمچ

سرخ کٹی ہوئی مرچ= 4/3 چائے کا چمچ

بھنا ہوا کالا زیرہ پاوڈر = 1 چائے کا چمچ

ہلدی پاوڈر= 3/1 چائے کا چمچ

خشک دھنیا پاوڈر = 1 چاِئے کاچمچ

مرغی= آدھا کلو گرام

دہی= آدھا کپ

گرم مصالحہ=4/3  چائے کا چمچ

ہرا دھنیا

ہری مرچیں =   3 سے 4 عدد

طریقہ

سب سے پہلے لہسن اور پیاز کو ایک کپ پانی میں شامل کر کے پیسٹ بنا لیں

اسکے بعد نمک، سرخ مرچ، ہلدی اور زیرہ پاوڈر کو دہی میں اچھی طرح یکجان کر کے مرغی کے گوشت میں شامل کر لیں

پیاز اور لہسن کا پیسٹ بھی اس میں شامل کر لیں آدھا لیموں کا رس بھی اس میں ملا دیں خشک دھنیا پاوڈر بھی شامل کر کے ان سب کو اچھی طرح ملائیں

اس کو آدھا گھنٹے کے لیے اسطرح رکھ دیں تاکہ مصالحہ جات اچھی طرح رچ بس جایئں

اب چولہے پر کڑاہی کے اندر تیل ڈال دیں اور اسکو گرم کریں اس میں پہلے ٹماٹر ڈالیں پھر مرغ مصالحاجات کے ساتھ شامل کر لیں اسکو ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکاِیئں تاکہ مرغ اپنے پانی میں پک جائے

5 منٹ تک اسطرح پکانے کے بعد ڈھکن اتار دیں اور اسکو 5 سے 6 منٹ تک بھونیں اس وقت اس میں ایک کھانے کا چمچ مکھن یا دیسی گھی شامل کر لیں

ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرنے کے بعد ۵ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں

ڈونگے میں مرغ کڑاہی نکال کر ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے سجاوٹ کریں.

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses